ابنا: ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے صحافیوں سے گفتگو میں ایرانی پولس کے توسط سے گذشتہ ایک سال ميں پانچ سو ٹن سے زیادہ منشیات پکڑے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان ميں بڑے پیمانے پر منشیات کی پیداوار ہو رہی ہے اور ایران اپنے ملک میں اس کی روک تھام
کرکے عالمی منشیات کے خلاف جدو جہد کے بڑے حصے کی قیمت چکا رہا ہے ۔
.......
/169